: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 5 جو لا ئی ( ایجنسیز) سا لا ر ملت ا لحا ج سلطا ن صلا ح ا لد ین او یسی سا بق صد ر کل ہند مجلس ا تحا د ا لمسلمین و با نی د کن کا لج آ ف میڈ یکل سا ئنسس ‘ او یسی گر و پ آ ف ہا سپٹلس کی چھٹو یں بر سی کے سلسلہ میں او یسی گر و پ آ ف ہا سپٹلس کے او یسی ہا سپٹل اینڈ ر یسر چ سنٹر کنچن با غ اور پر نسس اسر یٰ ہا سپٹل شا ہ علی بنڈ ہ میں پیر 7 جو لای سے ایک ہفتہ طو یل ‘‘ فری میگا میڈ یکل کیمپ‘‘ منعقد کیا جا ر ہا ہے۔ یہ کیمپ
صبح 9-30 بجے تا ایک بجے دن جا ر ی ر ہے گا ۔ اس کیمپ میں جنر ل میڈ یسین:‘ جنر ل سر جر ی ‘ امر ا ض ا طفا ل ‘ ا مر ا ض نسوا ں ’ ہڈ یو ں کے امرا ض’ ا مر ا ض کا ن ‘ حلق ’ چشم ‘ امر ا ض نفسیا ت اور امر ا ض جلد کے مر یضو ں سے آ و ٹ پیشنٹ چا ر جس اور عا م وا ر ڈ س میں ا ن پیشنٹ چا ر جس نہیں لئے جا ئیں گے اور ا ن پیشنٹ کی جیثیت سے شر یک مر یضو ں کے عا م نو عیت کے معا ئنہ جا ت بھی مفت کئے جا ئیں گے۔ صر ف د وا وں او ر آ پر یشن میں ا ستعما ل ہو نے و الی ا شیا ء کی خر ید ی کی ذ مہ دا ری مر یضو ں پر ر ہے گی ۔